یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں دو روزہ پروگرام کا انعقاد

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں دو روزہ پروگرام کا انعقاد
لاہور (1 اپریل) یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں Entrepreneurship Club کے زیر اہتمام دو روزہ پروگرام کا اہتمام 12, 13 اپریل کو ہو گا جس میں سٹوڈینٹس کو بزنس کے مختلف شعبوں کے بارے میں مکمل معلومات دی جائے گی