Initiatives for Sustainable Development (آئی ایس ڈی)کے زیر اہتمام ایک اسپیکر سیشن کا انعقاد

لاہور: (1اپریل) Initiatives for Sustainable Development (آئی ایس ڈی)کے زیر اہتمام UCP آڈیٹوریم میں ایک اسپیکر سیشن کا انعقاد 4 اپریل کو ہو رہا ہے.
تقریب میں بہت سے اسپیکرز کا استقبال کیا جائے گا جن میں Ms. Naeema N. Butt, Ms. AsaraChoudhary, Ms. MarviaMalik, Ms. Suman Ali Lashari, Ms. Moon Ali and Ms. AnumShahzadi شامل ہیں