نرسنگ سکول گجرات میں شرمناک کام جاری۔پرنسپل خودملوث

گجرات(9اپریل) ‏نرسنگ سکول گجرات میں ایک ماہ کے بعد ہی دوسرا نیا ڈانس سکینڈل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نرسنگ سکول گجرات میں چند دن پہلے ڈانس پارٹی کروائی گئی جس میں ایڈیشنل پرنسپل صافیہ خود ڈانس پارٹی میں ملوث نکلی۔۔۔

سکینڈل سامنے آنے پر طالبات اوران کے گھر والوں میں غم و غصّے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
ڈانس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر دستیاب ہیں لیکن نوائے ۔کتب پربوجوہ نہیں ڈالی گئی۔