پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانی نتائج کااعلان کردیا

لاہور (22اپریل،سوموار):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء ،ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء ، ایم اے عربی پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء ،ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء، ایم اے اردو پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری2018ء ، ایم اے انگلش پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء اور ایم ایس سی ریاضی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔