1500 سائنس اسکول قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (8مئی): ‏ملک میں 1500 سائنس سکولز قائم کرنے کا اعلان کیاگیاہے۔یہ اعلان وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اپنے ٹوئٹر ہینڈلر کے ذریعے کیاہے۔

ان کا کہنا تھا کہ

ملک میں 1500 اسکول سائنس state of the Art سائینس اسکول بنائے جا رہے ہیں، مارچ سے ان اسکولوں میں ماڈرن Labs اور کلاس روم بنائیں گے، نویں سے بارہویں جماعت کے بچوں کو International standards پر اسکول کی تعلیم دیں گے یہ اسکول COMSAt, NUST اور NeuTech یونیورسٹیز کے ساتھ منسلک ہوں گے