پہلا سائنس فئیراگست میں ہوگا

اسلام آباد(۹مئی): وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سائنس فئیرمنعقدکروانے کااعلان کردیا۔ یہ اعلان انہوں نے اپنے ٹوئیٹراکاونٹ کے ذریعے کیا۔ان کے ٹوئیٹراکاونٹ کی تصویردرج ذیل ہے: