قواعدکی خلاف ورزی:پنجاب یونیورسٹی کے ۲۷پی ایچ ڈی پروگرام بندکرنے کاحکم

لاہور(پرنٹ میڈیامانٹرینگ): ہائیرایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں میں قواعدکی پابندی کی چیک کرناشروع کردیاہے۔اس سلسلے میں پہلی بڑی کاروائی سامنے آئی ہے جس میں پنجاب یونیورسٹی کے ۲۷ پی ایچ ڈی پروگرام اور۳۳ ایم فل پروگراموں میں داخلے روکنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔اسی طرح بہاالدین زکریایونیورسٹی اوراسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں بھی متعددپروگرام بندکرنے کے احکامات جاری کیے گیے ہیں۔کچھ پروگرامزکوفوری روک دیاگیاہے جبکہ کچھ میں آئندہ داخلوں سے منع کیاگیاہے۔پنجاب یونیورسٹی کے کل ۴۱ ڈیپارٹمنٹس کے خلاف کاروائی کی گئی ہے، تفصیلات نیچے درج ہیں: