محکمہ سکول ایجوکیشن نے 193اساتذہ کوگریڈ18میں ترقی دے دی

لاہور(25مئی): محکمہ سکول ایجوکیشن نے 193اساتذہ کوگریڈ18میں ترقی دے دی۔اس ضمن میں احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔تفصیل نیچے درج ہے: