پنجاب حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا


لاہور (29 مئی) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری سکول و کالجز میں چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا چھٹیوں کی مدت یکم جون سے چودہ اگست تک ہو گی