پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

لاہور(2جون،اتوار):پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الفطر کی نماز صبح7 بجے ادا کی جائے گی جبکہ خطبہ کا آغاز صبح 6:30 بجے ہو گا۔نماز عیدحافظ محمد معاذ پڑھائیں گے۔