پنجاب یونیورسٹی: ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون پرائیویٹ رجسٹریشن فارم آن لائن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع


لاہور (31مئی،جمعہ):پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے ایم اے/ایم ایس سی پارٹ I پرائیویٹ سالانہ امتحان2019ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 3جون 2019ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔