ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سرحدیونیورسٹی کے فاصلاتی پروگراموں میں داخلے روک دئیے

پشاور (16جون): ہائے ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے سرحد یونیورسٹی آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے فاصلاتی پروگراموں میں داخلےروکنے کے احکامات جاری کئے ہیں کمیشن نے یونیورسٹی کوکہا ہے کہ وہ مین کیمپس تک اپنے پروگراموں کو محدود کریں۔اس سلسلے میں کمیشن کی طرف سے اسٹوڈنٹ الرٹ بھی جاری کیا گیاہےجس کا عکس ذیل میں درج ہے :