پنجاب یونیورسٹی نےمحمدشاہد کوپی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی

لاہور(۱۸جون): پنجاب یونیورسٹی نے محمدشاہدولدرحمت کومالیکیولربائیولوجی کے مضمون میں ان کے ہیپاٹائٹس سی وائرس کے مرض اوراس کے علاج کاحیاتیاتی جینزپراثرات کی تشخیص اوران کے باہمی تعلق کاتجزیہ کے موضوع پرپی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعدپی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی ہے۔