ڈاکٹرمنصورسرورکانام بطوروائس چانسلریوای ٹی فائنل

لاہور(۱۸جون): یونیورسٹی آف انجئیرنگ اینڈٹیکنالوجی کے نئے وائس چانسلرکے لئے ڈاکٹرمنصورسرورکانام فائنل۔ڈاکٹرمنصورسرورنومبر۲۰۱۸ میں پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ریٹائرڈہوئے تھے۔انہوں نے آئیوایونیورسٹی امریکہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہوئی ہے اورملک کی ناموریونیورسٹیوں میں فرائض انجام دے چکے ہیں۔ڈاکٹرمنصورسروریونیورسٹی آف پورٹ لینڈ میں بھی تدریسی سرگرمیاں سرانجام دے چکے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے پاک امریکن انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسزاورکویت یونیورسٹی میں بھی خدمات سرانجام دیں ہیں۔
ڈاکٹرمنصورسرورکامفصل سی وی نیچے لنک پر موجودہے۔

Curriculum Vitae (Dr. Syed Mansoor Sarwar)