زونوٹک پیتھو جنز کو کنٹر ول کر نے اور بائیو سیفٹی اور با ئیو سیکیو رٹی کی پریکٹسز کو مظبو ط بنا نےکامعاہدہ

لاہور (۳جولائی): یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر اور ایسو سی ایشن فار با ئیو رسک مینجمنٹ کے درمیان گذشتہ روز سٹی کیمپس میں زو نو ٹک پیتھو جنز کو کنٹر ول کر نے اور با ئیو سیفٹی اور با ئیو سیکیو رٹی کی پریکٹسز کو مظبو ط بنا نے کے حوا لے سے مفاہمتی یاداشت کا معا ہد ہ طے پا یا۔ یاداشت پر دستخط یو نیورسٹی کے و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا اور ایسو سی ایشن فار بائیو رسک مینجمنٹ کے ایگزیکٹیو ڈائر یکٹر ڈاکٹر اصغر علی نے کیئے جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں ڈین فیکلٹی آف با ئیو سا ئنسز پرو فیسر ڈاکٹر حبیب الر حمن، سیواس نا رووال کے پر نسپل پرو فیسر ڈاکٹر یونس را نا کے علا وہ یو نیورسٹی کے فیکلٹی ممبران کی کثیر تعداد اور اے بی ایم ایسو سی ایشن سے ڈاکٹر ناصر عباس تنو لی اُس مو قع مو جو دتھے۔
تقریب میں شر کا سے خطا ب کر تے ہو ئے و ا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ بائیو سیفٹی اور با ئیو سیکیو رٹی کے شعبے میں پریکٹیسز کو بڑھا نے کی اشد ضرورت ہے نیز ویٹر نری یونیورسٹی کے دروازے پاکستان بھر سے آ نے والے پرو فیشنلز کی عملی تر بیت کے لیئے ہمیشہ کھلے ہیں۔
ڈاکٹر اصغر علی نے اپنے خطاب میں معاہدہ کے اغرا ض ومقا صد بتا تے ہو ئے کہا کہ ہما ری ایسوسی یشن با ئیو سیفٹی اور با ئیو سیکیو رٹی کی طر ف خصوصی تو جہ دے رہی ہے اور لیبا رٹر یو ں کی کپیسٹی بلڈنگ بڑ ھا نے کے لیئے وہا ں ضروری سا زو سا مان بھی مہیا کر رہی ہے۔ اُنہو ں نے ویٹرنری یو نیورسٹی میں موجود اسٹیٹ آف دی آرٹ لیبا رٹر ی سہو لیات کی تعریف بھی کی۔
مفاہمتی یاداشت کے تحت اے بی ایم ایسوسی یشن ویٹر نر ی یو نیو رسٹی اور اس کے دوسرے کیمپسز سیوا س نا رو وال اور سیواس جھنگ میں مو جود لیبا رٹر یوں کے پرو فیشنلز کو با ئیو سیفٹی اور با ئیو سیکیو ر ٹی سے متعلقہ ٹیکنیکل معاونت فراہم کر ے گی نیز ایسو سی ایشن ایک کمیٹی تشکیل د ے گی جو لیبا رٹر یو ں میں با ئیو سیفٹی اور با ئیو سیکیو ر ٹی سٹیٹس کا جا ئزہ لے گی اور وہا ں لیبا رٹر ی میں ضرو ری سازوسامان وریجنٹ (کیمیا ئی تعامل پیدا کر نے کا اہل) بھی مہیا کر ے گی نیز ٹریننگ کے شر کا کو با ئیو سیفٹی کٹس بھی فراہم کر ے گی۔ ویٹرنری یو نیورسٹی پرا جیکٹ میں مختلف سر گرمیو ں کی کو آرڈینیشن کے حوالے سے ایک فوکل پر سن مہیا کر ے گی۔اس کے علا وہ لیبا رٹر یو ں میں اےبی ایم ایسوسی یشن کی با ئیو سیفٹی اور بائیو سیکیو ر ٹی کے حوا لے سے پرو ٹو کول کے عملدر آ مد کروا نے کے حوا لے سے اقدا مات کی یقین دہانی کر ے گی۔ یو نیورسٹی لیبا رٹر یوں میں ہا ئی رسک پیتھو جنز اور کیمیکل کے خطرات سے نمٹنے کے لیئے نیز با ئیو سیفٹی اور با ئیو سیکیو ر ٹی کے مسا ئل کی دیکھ بھال کر نے کے لیئے ایک با ئیو سیفٹی کمیٹی کی بھی تشکیل دے گی۔