سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرخیرات ابن رسا انتقال کر گئے

لاہور (6جولائی): جامعہ پنجاب کے سابقہ وائس چانسلر خیرات ابنِ رسا آج قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم شعبہ آرگینک کیمسٹری میں بین الاقوامی شہرت کے حامل تھے۔انہوں نے دسمبر 1976تادسمبر1984(آٹھ سال) بطور وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی میں اپنی خدمات انجام دیں۔ ان کی نماز جنازہ مورخہ 7جولائی 2019بروز اتوار شام5:30بجے جامعہ مسجد پنجاب یونیورسٹی کے ہال میں ادا کی جائے گی۔