تبدیلی سرکارکا علم دشمن اقدام: پنجاب یونیورسٹی فیسوں میں ۱۵فیصداضافہ

لاہور(۱۰جولائی): تبدیلی سرکارنے علم دشمن اقدامات کوجاری رکھاہواہے۔ اس ضمن میں پہلے بجٹ میں پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں اضافہ کردیا ہے۔اضافے کی تفصیلات جوکہ مقامی اخبارشائع ہوئی ہیں درج ذیل ہیں: