لاہور(۱۲جولائی): صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس کی PITB کی ٹیم سے ملاقات
ملاقات میں سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کیپٹن (ر) محمد محمود اور چئیرمین PITB اظفر منظور کی شرکت
محکمہ سکول ایجوکیشن میں PITB کی معاونت سے جاری منصوبوں اور ان پر ہونے والی پیشرفت پر بریفنگ لی