فو ڈ ایند ایگریکلچر آرگنا ئزیشن کے زیراہتمام آر ٹیفیشل انسامینیشن ٹریننگ کی اختتا می تقر یب کا انعقاد


وائس چانسلرپروفیسر پا شا نے ایڈیشنل ڈائر یکٹر آپر یشن (ایف اے او) شا ہا نا خلیل کے ہمراہ شر کا میں سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے
لاہور 15-07-19) (: یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف تھر یو جنا لو جی نے راوی کیمپس پتو کی میں فو ڈ ایند ایگریکلچر آرگنا ئزیشن کے زیر اہتمام خیبر پختون خواہ کے اے آئی ورکرز کی ایک ما ہ سے جاری آر ٹیفیشل انسا مینیشن (مویشیو ں کی مصنو عی نسل کشی) ٹریننگ کی اختتا می تقر یب کاانعقادکیا۔جس کی مشتر کہ صدارت وائس چانسلر پرو فیسرڈاکٹر طلعت نصیر پا شا اور ایڈیشنل ڈائر یکٹر آپر یشن (ایف اے او)مس شا ہا نہ خلیل نے کی اور ٹر یننگ کے شر کا میں سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں ٹر یننگ کو آر ڈینیٹرڈاکٹر محمد عر فان الرحمن، ڈاکٹر امجد ریا ض، ایف اے او سے لا ئیو سٹاک آفیسرڈاکٹر ایم اسلام اور ولید مہد ی کے علاوہ خیبر پختون خواہ کے اے آئی پرو فیشنلز کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔
اُس مو قع پرخطا ب کر تے ہو ئے پرو فیسر ڈاکٹرطلعت نصیر پا شا نے اے آئی پرو فیشنلز کی پیشہ وارانہ مہا رتو ں کو اُ جا گرکرنے کے لیئے ٹریننگ کے انعقاد میں ما لی معا ونت فراہم کر نے پر فو ڈ اینڈ ایگر یکلچر آرگنا ئزیشن کا شکر یہ ادا کیا ہے۔ قبل ازیں ڈاکٹر عر فان الر حمن نے ٹر یننگ کے شر کا میں پیشہ وا رانہ عملی صلا حیتو ں ں کو اُ جا گر کر نے کے حوا لے سے کی جا نے والی مختلف سر گر میو ں نیز ٹریننگ کے اغرا ض و مقا صد کے بارے میں تفصیلی بتا یا۔ ایف اے او کے ڈاکٹر ایم اسلام اور ولید مہد ی نے لا ئیو سیکٹر کی تر قی میں گرا ں قدر خد مات پیش کر نے پر یو نیورسٹی کے کردار و کا وشو ں کو سرا ہا۔ ٹریننگ میں 100اے آئی پرو فیشنلز کو آر ٹیفیشل انسا مینیشن سے متعلقہ مہا ر تو ں کے بارے میں عملی تر بیت دی گئی۔