ہائیرایجوکیشن کمیشن پاکستان نے پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو شپ پروگرام (فیزتھری)لانچ کر دیا

پی ایچ ڈی اساتذہ کسی بھی یونیورسٹی میں کسی بھی پروگرام کے پوسٹ ڈاکٹریٹ پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے پوسٹ ڈاکٹرل فیلوشپ پروگرام کاتیسرافیز متعارف کروا دیا۔ مذکورہ فیلوشپ پروگرام میں داخلے کے لئے کسی بھی فیلڈمیں پی ایچ ڈی ہوناضروری ہے۔امیدوارکی عمر۴۵سال سے زائدنہیں ہونی چاہیے اورامیدوارکی مطلوبہ تعلیم (یعنی پی ایچ ڈی)درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ تک مکمل ہونی چاہیے۔درخواستیں آن لائن جمع ہوں گی۔

مزیدتفصیلات کے لئے ایچ ای سی کی ویب سائٹ وزٹ کریں یانیچے دئیے گئے اشتہارپرکلک کریں