یکساں نصاب تعلیم پرپیش رفت: وفاقی وزیر کی صوبائی وزیرپنجاب کے ساتھ اہم ملاقات

لاہور(۲ستمبر):وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودکی صوبائی وزیرسکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس سے ملاقات ہوئی جس میں یکساں نصاب تعلیم اور امتحانی طریقہ کار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات میں اس ضمن میں روڈمیپ طے کرنے کے طریقہ کارپرتفصیلی غوروغوض ہوا۔اس موقع پر سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب کیپٹن (ر) محمد محمود بھی موجود تھے