تائیکوانڈو کی 72 آزادی سالانہ تقریب کا اہتمام


لاہور: بچوں کے لائبریری کمپلیکس میں تائیکوانڈو کی 72 آزادی سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بہت سارے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ہمارے مہمان خصوصی وزیر صنعت کامرس اور صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں JHANGIR اور بہت سے مہمانوں نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کو مختلف بیلٹ اور انعامات سے نوازا گیا