پنجاب یونیورسٹی:محمد شہباز اسلم کو بائیوکیمسٹری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

لاہور (16ستمبر،سوموار):پنجاب یونیورسٹی نے محمدشہباز اسلم ولد محمداسلم کوبائیوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے’فیوژن پروٹین (انٹر فیرون الفا2۔ تائموسن الفا1)کا اینٹی وائرل اور اینٹی کینسرایجنٹ کے طور پر کردار‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگر ی جاری کر دی ہے۔