ویٹرنری یونیورسٹی کاگیا رہواں کانووکیشن12دسمبر 2019کو ہوگا

لاہور (07-11-19): یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کاگیا رہواں کانووکیشن12دسمبر 2019کو ہوگا۔ چانسلر/گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کانووکیشن کی صدارت کریں گے۔ اس حوالے سے گیا رہو یں کا نو و کیشن کے لیئے کیئے جا نے والے انتظا مات کا جا ئزہ لینے کے حوا لے سے اجلا س کا انعقاد سٹی کیمپس لا ہور میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے کی۔ اجلا س میں کانووکیشن کے لیے بنائی گئیں تما م انتظا می کمیٹیو ں کے کنو ئینر اور سیکر ٹر یو ں نے شر کت کی اور کانووکیشن کی تیا ری سے متعلقہ انتظامات کے با رے میں اجلا س کو تفصیلی آگا ہ کیا۔کا نو وکیشن کی فل ڈریس ریہر سل 11 د سمبر کو ہو گی۔