فیسوں میں کمی نہ کرنے پر۵۰مزیدسکولوں کی رجسٹریشن معطل

لاہور(۱۸نومبر): سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق فیسوں میں کمی نہ کرنے پر 50مزید سکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے اس ضمن میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کردئیے ہیں۔سوشل میڈیاپربڑی تعدادمیں لوگوں نے اس کاروائی کاخیرمقدم کیاہے اورامیدظاہرکی ہے کہ ایسے اقدامات سے ایجوکیشن مافیاپرقابوپانے میں بڑی مددملے گی۔سکولوں کی تفصیلات ذیل میں درج ہے::