ایس ڈبلیووی ایل ٹرانسپورٹ کمپنی وفدکی صوبائی وزیرسکول ایجوکیشن ڈاکٹرمرادراس سے ملاقات

لاہور(۲۲نومبر): ایس ڈبلیووی ایل ٹرانسپورٹ کمپنی کے وفدنے صوبائی وزیرسکول ایجوکیشن ڈاکٹرمرادراس سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی تعاون اور بچوں کے لیے محفوظ سفر کی فراہمی کے حوالے سے گفتگو ہوئی.اس حوالے سے جلدخوشخبری ملے گی اورسکول جانے والے بچوں کے لئے رعایتی سفری پیکجزکااعلان کیاجائے گا۔