ویٹرنری یونیورسٹی کے ستا رہویں سا لا نہ سپو رٹس ڈے کا انعقاد4 دسمبر کو ہوگا

لاہور (02-12-19): یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ستا رہویں سا لا نہ سپو ر ٹس ڈے کا انعقاد4 د سمبر 2019 برو زبدھ کو ویٹر نری یو نیور سٹی لا ہور کیمپس کی سپو رٹس گرا ؤنڈمیں ہوگا۔ دن کی منا سبت سے آٹھ سو، دو سواور سو میٹر کی ریس، نیز ہ با زی،ٹرپل جمپ،لونگ جمپ، ہا ئی جمپ،تھر ی لیگ ریس،ر سہ کشی،ڈسکس تھر و، تیر اندازی، بیڈ منٹن، ٹیبل ٹینس، گو لہ اندا زی جبکہ مارشل آرٹ / جمنا سٹک و غیر ہ کے مختلف کھیلو ں کے مقا بلو ں کا انعقا د کیا جا ئے گا۔ان کھیلو ں میں ویٹر نر ی یو نیور سٹی کے تما م کیمپسز یوا س لاہور،را وی کیمپس پتو کی، سیوا س جھنگ کیمپس اور سیوا س نا رووال کیمپس کے مختلف شعبو ں سے طلبہ و طا لبا ت، فیکلٹی ممبران اورسٹا ف کی بڑی تعدا دحصہ لے گی۔