پنجاب یونیورسٹی میں معذورں کے عالمی دن پر خصوصی تقریب آج ہوگی


لاہور (2دسمبر،سوموار):پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفیئر سنٹر کے زیر اہتمام معذوروں کے عالمی دن پر خصوصی تقریب بروزمنگل (آج) صبح9:30بجے ڈاکٹر پرویزحسن انوائرنمنٹل لاء سنٹر، لاء کالج میں منعقد ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے