سائنسدان دماغ کے مصنوعی خلیے بنانے میں کامیاب

لندن (9دسمبر): سائنس دانوں نے آخر کار دماغی خلیوں کے عجیب و غریب طرز عمل کو ڈی کوڈ کیا ہے اور انہیں چھوٹی کمپیوٹر چپ میں دوبارہ تیار کیا ہے۔

سائنسدانوں نے اس ضمن میں سلیکن چپس پر مصنوعی نیوران جو اصل چیز کی طرح برتاؤ کرتے ہیں بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے جواپنی طرزکی پہلی ایجادہے- اس ایجاد سے دائمی بیماریوں جیسے دل کی خرابی ، الزھائیمر اور نیورونل کی دیگر بیماریوں کے علاج میں مدد مل سکے گی۔