ویٹرنری یونیورسٹی میں شترمر غ پال کسانوں کےلیئےتربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(11-02-20):یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے راوی کیمپس پتو کی میں ڈیپا رٹمنٹ آف پو لٹر ی پرو ڈکشن نے گذ شتہ روز لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیو یلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمامپنجاب بھر کے مختلف اضلا ع سے آئے رجسٹر ڈ مویشی پال کسا نو ں کی کپیسٹی بلڈنگ کے لیئے تر بیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ کی صدارت ایڈیشنل سیکر ٹری لا ئیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیو یلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ پنجاب اقبال شاہد نے کی اور ورکشاپ میں آئے شتر مر غ پا ل کسا نو ں سے ان کو در پیش مسا ئل،چیلنجز اور اوسٹر یچ فارمنگ کی بہتری کے حوا لے سے سفا رشات بھی سنیں جبکہ دیگر اہم شخصیات میں پرو وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعو د ر بانی، چیئر مین ڈیپا ٹمنٹ آف پولٹر ی پرو ڈکشن پروفیسر ڈاکٹر اطہر محمود، پرو جیکٹ ڈائر یکٹر ڈاکٹر طلحہ سجاد کے علا وہ پنجاب بھر کے مختلف اضلا ع سے آئے شتر مر غ پا ل کسا نو ں، محکمہ لا ئیو سٹاک سے آفیشلز اور فیکلٹی ممبران و پوسٹ گر یجو یٹ طلبہ کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔
ٓاُس مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے ایڈیشنل سیکر ٹری لا ئیو سٹاک اقبال شا ہد نے کہا کہ انسا نی جسم کی نشو نما کے لیئے شتر مر غ گوشت کی نیو ٹر یشنل اہمیت بارے عوا م النا س کو آ گا ہی دینے کی اشد ضرورت ہے نیز کہا کہ محکمہ لا ئیو سٹاک کا سٹاف اور ڈیزیز ڈا ئگا نو سٹکس لیبار ٹر یا ں پنجاب کے 36
اضلا ع میں شتر مر غ پا ل کسا نو ں کے جا نورو ں کی بیما ریو ں کی تشخیص و علا ج کی تمام تر ممکنہ طبی سہو لیات فراہم کر رہی ہیں۔
پروفیسر ڈاکٹرمسعود ربا نی نے کہا کہ اُ مید ہے کہ مستقبل قریب میں چا ئنہ کے ساتھ گوشت کی ایکسپو رٹ شرو ع ہو جائے جو کہ لائیو سٹاک اور اوسٹر یچ فارمنگ کمیو نٹی کے لیئے انتہا ئی خو ش آئند ہو گی نیز کہا کہ یونیو رسٹی کی ڈیزیز ڈا ئگا نو سٹک لیب اور محکمہ لا ئیو سٹاک کی لیبا رٹر یا ں دو نوں لا ئیو سٹاک فارمرز کے جا نورو ں و مو یشیو ں میں پا ئی جانے والی بیما ریوں کی تشخیصی سروسز فراہم کر رہی ہیں اس کے علا وہ یونیورسٹی محکمہ لا ئیو سٹاک کے پروفیشنل سٹاف کی کپیسٹی بلڈنگ کے لیئے بھی ٹریننگزمنعقد کروا تی رہتی ہے۔اُ نہو ں نے کہا کہ فارمنگ کمیو نٹی کو در پیش مسا ئل کے حل کے لیئے اجتما عی کا وشو ں کی ضرورت ہے۔
ورکشاپ کے شر کا نے شتر مر غ گوشت کی غزا ئی اہمیت سے متعلقہ تشہیر کے لیئے پر نٹ، الیکٹر نک میڈیا اور سو شل میڈ یا مہم چلا نے کی تجویز دی نیز کہا کہ ڈاکٹر حضرات دل کے مر یضو ں کو شتر مرغ گوشت کھانے کی تلقین کر یں کیو نکہ اس میں انتہائی کم کو لیسٹر ول ہے۔
 ایک روزہ تر بیتی ورکشاپ میں ڈاکٹر طلحہ سجاد نے شتر مر غ پا ل کسا نو ں کو شتر مر غ کے گوشت اور اس کی قیمت کی تشخیص،شتر مر غ گوشت سے بنی مصنو عات،شتر مر غ کے رہنے کے لیئے جگہ اور ٹمپر یچر جبکہ ڈاکٹر شبیر شا ہین نے شر کا کوشتر مر غ کی بیما ری، علا مات، وجو ہات اور ہیلتھ مینجمنٹ سے متعلقہ مختلف مو ضو عات پرتفصیلی معلو ماتی لیکچرز دیے۔