مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے نوجوان ڈاکٹربھرپور کرداراداکریں۔یاسمین راشد

لاہور(۱۶فروری): صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین رشید نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لئے طبی پیشے میں شمولیت کے ذریعے انسانیت کی خدمت کرنے کا سنہری موقع ہے. انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے نوجوان ڈاکٹروں کو اپنابھرپور کردار ادا کرنا چاہئے.ان خیالات کااظہار وزیرصحت نے کانٹینٹل میڈیکل کالج میں تین روزہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا. اس موقع پر کالج کے فیکلٹی ارکان اور طلباء کی ایک بڑی تعداد موجود تھی.

          شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ بین الاقوامی فاؤنڈیشن آف میڈیکل ایسوسی ایشن ایسوسی ایشن کی جانب سے کانفرنس کاانعقاد ہسپتال کے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اورنوجوان ڈاکٹروں کی حوصلہ افزائی کے لئے قابل قدراقدام ہے. انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں نوجوان ڈاکٹروں کے لئے ریفریشر کورس شروع کیے گے. نوجوان ڈاکٹروں کو وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ بغیر کسی رکاوٹ کے ہسپتال میں مریضوں کو طبی امداد فراہم کرسکیں. انہوں نے کہا کہ حکومت کی سب سے بڑی ترجیحات میں نوجوان ڈاکٹروں کے مسائل کو حل کرناہے۔

Provincial Minister Health Dr. Yasmeen Rashid has said that there is the golden opportunity for youth to serve the humanity by joining medical profession. She said that young doctors should play their due role for providing the best treatment facilities to the patients in hospitals. The Minister especially attended the inaugural session of three days Annual International Conference at Continental Medical College today. A large number of faculty members and students of the college were present on this occasion.

Yasmeen Rashid while addressing the participants, said that organizing the conference, is a commendable step by International Foundation of Medical Students Association for motivating young doctors to provide best medical facilities to the patients in the hospital. She said that refresher courses would be started for the young doctors in this regard. Resources are being provided to the young doctors so that they could provide medical assistance to the patients in hospital without any hurdle. She said that solving young doctors problems in the top priority of the government.