رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کیریئر میلہ7مارچ کولاہورکیمپس میں منعقدہوگا

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہورکے ٹاؤنشپ کیمپس میں کیریئر میلہ منعقد کیا جائے گا جس مں اعلیٰ اوربڑی تنظیمیں آنے والے طالب علموں کو انٹرویو دینے کی تربیت دیں گی۔طالب علموں کے بہتر مستقبل کے لئے بہترین سیشن بھی منعقد کیے جائیں گے۔کئیرئیرمیلہ کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

Date: 7 March, 2019 Timings: 10am to 5pm 
Venue: Riphah International University, 13-14-C-Civic Center, Near Hamdard Chowk, Township, Lahore, Pakistan-54000

Register Free https://tinyurl.com/riphahcareerfair2019