یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے سٹاف کی جانب سے پانی کاضیاع

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب مسلم ٹاون کیمپس کے سٹاف کی جانب سے پانی کے ضیاع کی ویڈیونوائے مکتب کوموصول ہوئی ہے۔ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ سٹاف داخلی دروازے کے باہرلگی فرشی اینٹوں کوکس طرح صاف پانی کے پائپ سے دھورہاہے۔اس طرح دھونے سے پانی کابہت زیادہ ضیاع ہوتاہےلیکن اس کاکوئی خیال نہیں رکھاجارہا۔ویڈیوکالنک نیچے درج ہے۔